عامر خان نے اپنے ٹی وی شو کا ٹائٹل سونگ اپنی آواز میں ریکارڈ کر وایا
ممبئی…بالی
ووڈ کے مسٹر پر فیکٹ عامر خان ایک بار پھر گلو کار بن گئے ہیں جنھوں نے اس
سے قبل 1998 میں اپنی فلم غلام کیلئے گانا آتی کیا کھنڈالہ گا کر اس گانے
کو ہی مقبول بنادیا تھا۔کئی سال بعدعامر خان نے اپنے مقبول ترین ٹی وی شو
Satyamev Jayate کے سیزن ٹو کا ٹائٹل گانا اپنی آواز میں ریکارڈ ...
بھوت کی تھری ڈی واپسی،ہارر فلم بھوت ریٹرنز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا
No comments:
Post a Comment