| |
واشنگٹن…
ایک تحقیق کے مطابق نظا م تنفس پر حملہ کرکے جان لینے والا 'کورونا وائرس'
اونٹوں سے انسانوں میں منتقل ہورہا ہے ۔امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی
جائزہ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ اور یورپ میں اب تک 79 افراد کی موت کا
باعث بننے والے 'کورونا وائرس' کی موجودگی اونٹوں میں ثابت ہوگئی ہے، جس سے
اس بات کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں کہ یہ بیماری براہ راست اونٹوں سے
انسانوں میں منتقل ہورہی ہے۔ |
|
No comments:
Post a Comment