Sunday, 2 March 2014

ses


<!-- free search engine submission-->
<a href="http://www.freesearchenginesubmission.info/" target="_blank" alt="free search engine submission">http://www.freesearchenginesubmission.info</a><a href="http://www.meteo15jours.com/meteo-Europe-France-111-ile-de-france.html">a voir ici</a>
<!-- free search engine submission-->

Friday, 28 February 2014

لاہور میں وکلا گردی کا ایک اور واقعہ؛ وکیل نے جج کے ریڈر کو تھپڑ مار دیا

جج صاحب میں آپ سے تو معافی مانگ سکتا ہوں لیکن ریڈر سے معافی نہیں مانگوں گا، ایڈوکیٹ اسلم رانا۔ فوٹو؛ فائل
لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری میں وکیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے جج کے ریڈر کو فائل ڈھونڈنے میں تاخیر کرنے پر تھپڑ مار دیا جس پر عدالتی عملے نے  بائیکاٹ کرتے ہوئے کام کرنے سے انکار کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جودیشل مجسٹریٹ امتیاز نور کی عدالت میں ایڈوکیٹ اسلم رانا نے ریڈر کو ایک فائل ڈھونڈنے کا کہا تاہم فائل ڈھونڈنے میں تاخیر پر ریڈر اور وکیل کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی اور پھر ایڈوکیٹ اسلم رانا نے ریڈر کے منہ پر تھپڑ مار دیا جس پر مجسٹریٹ کے جج امتیاز نور نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈوکیٹ اسلم رانا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا رویہ مناسب نہیں، آپ ریڈر سے معافی مانگیں۔
ایڈوکیٹ اسلم رانا کا جواب میں کہنا تھا کہ جج صاحب میں آپ سے تو معافی مانگ سکتا ہوں لیکن ریڈر سے معافی نہیں مانگوں گا جس پر تمام عدالتی عملے نے عدالت کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کام کرنے سے انکار کر دیا۔

اسرائیل نے 50 سال سے کم عمرکے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کردیئے

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی فیصلے کو بیت المقدس پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے. فوٹو: رائٹرز
تل ابيب: طاقت کے نشے میں چور اسرائیل نے ہٹ دھرمی کا ایک مظاہرہ کرتے ہوئے اب 50 سال سے  کم عمر کے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ کے دروازے ہی بند کردیئے ہیں۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق  اسرائیل نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد اقصیٰ جانے والے 50 سال سے کم عمر فلسطینیوں پر مسجد کے اندر داخلے پر پابندی لگادی  ہے اورصیہونی حکام نے یہ فیصلہ منگل کو مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم کی وجہ سے کیا ۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان کے مطابق حکومتی فیصلے کے بعد اب  نماز جمعہ کے دوران 50 سال سے کم عمر کے فلسطینیوں کو مسجد کے احاطے کے باہر ہی محدود رکھا جائے گا۔
واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی پارلیمنٹ مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں یہودیوں کو عبادت کی اجازت دینے کے حوالے سے بحث کی تیاری کررہی ہے، اسرائیلی فیصلے کی وجہ سے عالم اسلام میں غم وغصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے اور اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے بھی اس بحث کی سخت مذمت کرتے اسے اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس پر قبضے کا منصوبہ قرار دیا ہے۔
دوسری جانب صیہونی ریاست کے اس فیصلے کے خلاف اردن کی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی جس میں  اسرائیلی سفیر کو فوری طورپر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہےجب کہ اردنی وزیراعظم نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا کوئی بھی فیصلہ کیا گیا تو ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کرے گا۔

جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے مدثر قیوم کو ایک سال قید کی سزا


مدثر قیوم ناہرا کو جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ نے 2010 نااہل قرار دے دیا تھا۔ فوٹو؛فائل
گوجرانوالا: جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی مدثر قیوم ناہرا کو ایک سال قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالا کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار چوہدری نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی مدثر قیوم ناہرا کو ایک سال قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالتی فیصلے کے بعد مدثر قیوم کو جیل منتقل کردیا گیا ہے جب کہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں بڑی تعداد موجود تھی۔
واضح رہے کہ مدثر قیوم ناہرا 2008 کے عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم سابق ایم این اے رانا بلال اعجاز کی شکایت کے بعد الیکشن کمیشن کی درخواست پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس پر سپریم کورٹ نے 2010 میں انہیں نااہل قرار دے دیا تھا۔

ایف بی آئی نے9/11 سے 8سال قبل اسامہ تک رسائی حاصل کرلی تھی


 0
نیویارک…ایف بی آئی نے اسامہ بن لادن تک رسائی حاصل کرلی تھی ، امریکی میڈیا امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے القاعدہ میں اپنا ایجنٹ نائن الیون حملوں سے آٹھ سال پہلے ہی داخل کردیا تھا ، لیکن ایف بی آئی نے یہ بات نہ صرف امریکی حکومت سے بلکہ نائن الیون حملوں کی تحقیقاتی کمیٹیوں سے بھی چھپائے رکھی اور نائن الیون حملے بھی ہوکر رہے ، ایف بی آئی نے اسامہ بن لادن تک رسائی حاصل کرلی تھی ۔خفیہ ایجنٹ نے اسامہ بن لادن سے ملاقات بھی کی کرلی تھی لیکن نائن الیون حملے ہونے تھے اور ہوکر رہے۔ساری امریکی پلاننگ دھری کی دھری رہ گئی ، دنیا میں سب سے زیادہ ایجنسیوں کا نیٹ ورک منہ دیکھتا رہ گیا۔کیا ڈبل ایجنٹ امریکا کے ساتھ ہاتھ کرگیا یا امریکی ایجنسی نے اپنی حکومت کو ہاتھ دکھایا، اسامہ کی کہانی میں نیا موڑ سامنے آگیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیس سو ترانوے میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پرپہلے حملوں کے ماسٹرمائنڈ عمرعبدالرحمان کے گروپ سے دو دو لوگوں کو رضامند کرلیا کہ وہ اس کے لیے کام کریں ، ان میں سے ایک عمر عبدالرحمان کا ڈرائیور بھی تھا ، یہ ایجنٹ عمر عبدالرحمان کا اعتماد اورحوالہ لے کر اسامہ بن لادن تک پہنچ گیا۔اس ایجنٹ کو ایف بی آئی کے لیے کام کرنے پر رضا مند کرنے والا ایف بی آئی کا اہلکاربسیم یوسف تھا جو اپنی پلاننگ میں کامیاب بھی رہا ،لیکن نائن الیون کے بعد وہ خود ایف بی آئی کی نظر میں مشکوک ہوگیا اور دو سال قبل اس نے بھی ایف بی آئی کے خلاف کیس میں اعتراف کیا کہ تیارکردہ ایجنٹ نے دوسال کے اندر ہی القاعدہ کے امریکا اور باہر موجود نیٹ ورک کی انتہائی حساس معلومات فراہم کی تھیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سب ایف بی آئی کی اپنی پلاننگ کے تحت ہورہا تھا لیکن نہ صرف یہ کہ ایف بی آئی حملے روکنے میں ناکام رہی بلکہ اس نے حملوں کے بعد بھی اپنے ڈبل ایجنٹ کا معاملہ نائن الیون حملوں کی تحقیقاتی کمیٹیوں سے چھپائے رکھی ۔نائن الیون حملوں کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے پہلے ہی ایف بی آئی اور سی آئی اے پر سنجیدہ نوعیت کے الزامات لگارکھے ہیں کہ انہوں نے حملوں کی پلاننگ کا راز حاصل کرنے کے 

Wednesday, 26 February 2014

Taliban claims popularity skyrocketing in Pakistan


Taliban claims popularity skyrocketing in Pakistan
 0  0
 
 0  0  New PESHAWAR: The outlawed militant outfit Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) Wednesday claimed that its popularity was on the rise in Pakistan, Geo News reported.
"An ever increasing number of Pakistanis are joining hands with us adding more and more firepower to our jihadist capabilities. The graph of our popularity is going north", Shahidullah Shahid, the TTP spokesman said in a statement issued here.
Going forward, Shahid made light of a military operation the government of Pakistan was yet undecided over.
"We are dying to see the "glorious" results of a "grand" onslaught that the "valiant" armed forces of Pakistan are preparing to launch against us", said the TTP spokesman ironically.
He said that the Pakistanis were waking up to reality that the real issue was not the slavery of US but the system that was imposed upon Pakistan since it came into being in 1947.
He also advised the government of trying to figure out what actually forced the TTP to start its jihadist movement.
"Instead of pulling the "trigger", if the government of Pakistan focuses on removing the "triggers" of this war the TTP’s anti-state activities will reduce drastically", said he.
Without mincing his words, Shahidullah Shahid warned that in case of a military operation the local tribesmen would suffer far greater losses than Taliban.

Plan to attack KPK IG foiled, Taliban commander arrested


Plan to attack KPK IG foiled, Taliban commander arrested
 6  43
 
 1  0  110 PESHAWAR: Police and sensitive organizations have arrested Taliban commander Qari Anas and his two accomplices wading off planned attempts on the lives of Khyber Pukhtunkhaw (KPK) Inspector General (IG) and other high police officials, Geo News reported.
Police sources said that Taliban commander Qari Anas alis Abu Musa was holed up near Swabi Interchange, when on a tip-off the police party and men from the sensitive organizations conducting a raid arrested him and his two accomplices. Modern weapons were recovered from the possession of the accused, police said.
Sources said that the accused were planning to target the KPK IG, Nasir Durrani and other high police officials passing through the Swabi Interchange.